ہفتہ، 12 اکتوبر، 2013

آپ کے خیال میں وطن عزیز پاکستان کو کس لیڈر نے سب سے ذیادہ نقصان پہنچایا۔اپنی راۓ سے نوازیں۔شکریہ۔

اللہ کا ذکر

ساھیوال میرا شہر ہے۔جو بہت خوبصورت ہے۔مجھے ساھیوال بہت پسند ہے۔میں کیسی بھی شہر میں جاوں۔دل ساھیوال میں ھی اٹکا رہتا ہے۔